-
ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ شہباز شریف
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے ساتھ پائیدار امن کے لئے مذاکرات کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹ہندوستان کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں نے ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
بی جے پی لیڈر کے توہین آمیز فرقہ وارانہ بیان کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان میں کرنل صوفیہ قریشی کے حوالے ایک بی جے پی لیڈر کے فرقہ وارانہ توہین آمیز بیان پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا ہے۔
-
اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی پر مبنی چین کی کوشش مضحکہ خیز ہے: رندھیر جیسوال
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ہندوستان نے اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے
-
پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ؛ جے رام رمیش
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کی گئی کارروائی کے نتیجے میں پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر ایک جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹ہندوستان کے وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے