-
یورپ اورامریکہ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸امریکہ میں کورونا شدت اختیار کرگیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
امریکہ اور چار یورپی ملکوں کے مگرمچھ کے آنسو
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸امریکہ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور اٹلی کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہیں۔
-
کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵اطالوی فٹبال لیگ میں یوونٹس نے کیگلیاری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
ایران اور اٹلی براہ راست شپنگ لائن کے قیام پر متفق
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران کی بندرگاہ چابہار اور اٹلی بندرگاہ وینز کے درمیان عنقریب شپنگ لائن کا آغاز کردیا جائے گا۔
-
2021 کے لئے ایرانی پہلوان کا اعزاز
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اٹلی کے بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلوں میں دوسری پوزيش لینے والے ایرانی پہلوان کا نام ورلڈ رینکنگ میں شامل کرلیا گیا-
-
اٹلی میں ایسٹر پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اٹلی میں حکومت نے ایسٹر کے تہوار پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ کے چار ملکوں میں برطانوی ویکسین کے استعمال پر پابندی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے خون جمنے کے واقعات رپورٹ ہونے کے بعد برطانوی ویکسین کے استعمال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
اٹلی، مافیا کے مبینہ ارکان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۴سیاستداں، پولیس اہکار اور سرکاری افسران، سبھی کو بیک وقت کمرہ عدالت میں لاکھڑا کیا گيا۔
-
تین سو سے زیادہ مجرمین اور نو سو گواہوں کی عدالت میں پیشی
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷اٹلی میں پنجہ قانون حرکت میں آ گيا اور اسکے تحت 300 سے زائد مبینہ مجرموں کو عدالت میں پیش کر دیا گيا۔