-
یورپی ممالک میں اٹلی کورونا سے ہلاکتوں میں سرفہرست
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 24 ہزار افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
عالمی برادری کا مستقبل ایک دوسرے سے وابستہ ہے: صدر روحانی
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کا مستقبل پوری طرح ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور یورپی یونین کو امریکا کے غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
-
اٹلی, کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 72 ہزار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید 3 ہزار 500 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
یورپی کمیشن کا اٹلی کی مدد نہ کرنے کا اعتراف
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹یورپی کمیشن کی صدر نے کورونا کے خلاف مہم میں اٹلی کی حمایت میں کوتاہی برتنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر جاری،ہلاکتیں 22 ہزار ہو گئیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵یورپی ممالک کے درمیان کورونا کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر ہے جبکہ متاثرین کی تعداد اس وقت اسپین میں سب سے زیاہ ہو چکی ہے۔
-
اٹلی، کورونا 21 ہزار 645 جانیں لے چکا
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔
-
یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔
-
اٹلی، کورونا 21 ہزار جانیں لے چکا
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔
-
اٹلی بری طرح کورونا کا شکار، ڈیڑھ لاکھ سے زائد متاثر
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔