-
قرنطینے کے بعد روحوں کی بستی بن گیا اٹلی ۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴کورونا کی روک تھا کے لئے کئے گئے کئی ہفتوں کے قرنطینہ کے بعد اٹلی روحوں کی بستی میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اب تک اٹلی میں ایک لاکھ چھپن ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے انیس ہزار آٹھ سو سے زائد افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ یورپ میں اٹلی ایسا ملک ہے جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
-
اٹلی، اب تک بے قابو ہے کورونائی دیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 100 ڈاکٹر ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶کورونا وائرس دنیا کے تقریبا 205 ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 95 ہزار افراد ہلاک اور 16 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ 57 ہزار کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا سے پوری دنیا متاثر، 82 ہزار افراد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸کورونا سے پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد 82 ہزار 80 ہو گئی جبکہ14 لاکھ 31 ہزار 706 افراد کورونا سے متاثر ہیں اور تین لاکھ دو ہزار ایک سو پچاس افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔
-
اٹلی میں ہر طرف کورونا کے متاثرین، مزید 3 ہزار مبتلا
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 80 ہزار افراد ہلاک اور 14 لاکھ 11 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا بحران عروج پر، ایک لاکھ 32 ہزار متاثر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۵کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک اور 12 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
دنیا کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 29 ہزار متاثر
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی 16 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 64 ہزار227 افراد ہلاک جبکہ 11 لاکھ 92 ہزار116 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 56 ہزار افراد ہلاک جبکہ 10 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 20 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔