-
ہم تو ہمیشہ اول ہی رہتے ہیں ۔ کارٹون
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷اس وقت امریکہ کورونا وائرس کے متاثرین کے شکار اور اسکی اموات کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر پہونچ چکا ہے جسکی بڑی وجہ خود امریکی ذرائع ابلاغ اور شخصیتوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی لا پرواہی رہی ہے۔ امریکہ میں اب تک 215000 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے کم از کم 3900 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا پے۔ چین میں متأثرین اور مہلوکین کی تعداد بالترتیب 81518 اور 3305 تھی جبکہ اٹلی میں یہ تعداد بالترتیب 105792 اور 12428 ہے۔ (خاکہ: از تسنیم نیوز)
-
اٹلی میں کورونا سونامی سے تباہی 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶کورونا وائرس دنیا کے 199سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 45 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 80 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹امریکا میں کورونا سے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان فرانس کے صدر نے بھی اعتراف کیا ہے ان کے ملک کو طبی آلات و وسائل کی کمی کا سامنا ہے-
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹مہلک وائرس کورونا نے دو سو سے زائد ممالک میں ڈیرے ڈال کر42 ہزار 156 افراد کی جان لے لی۔
-
اٹلی میں کورونا کی تباہی کا سلسلہ جاری، 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 40 ہزار افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 74 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا سونامی، 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 34 ہزار افراد ہلاک جبکہ 7 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 53 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا کا کہرام ۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹مردوں کو جلانے والی بہت سی اطالوی کمپنیوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ اب ان کے پاس مردوں کو لینے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ معمولی اموات کے ساتھ ساتھ ان دنوں اٹلی میں کورونا نامی وبائی مرض کے سبب بھی خاصا جانی نقصان ہو رہا ہے اور پورے ملک کو قرنطینہ کر دئے جانے کے باوجود اب بھی کورونائی دیو قابو میں نہیں آ پایا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر ایک لاکھ متاثر، 10779 افراد ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک 32 ہزار 232 افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ 85 ہزار 872 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 46 ہزار 400 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی، 10 ہزار افراد ہلاک
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں تک پھیل گیا جس سے 27 ہزار افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد پریشان کن ہے۔