SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اٹلی

  • اٹلی میں کورونا کا قہر ایک لاکھ متاثر، 10779 افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا کا قہر ایک لاکھ متاثر، 10779 افراد ہلاک

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷

    کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک 32 ہزار 232 افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ 85 ہزار 872 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 46 ہزار 400 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی، 10 ہزار افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی، 10 ہزار افراد ہلاک

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳

    کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں تک پھیل گیا جس سے 27 ہزار افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

  • دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں

    دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد پریشان کن ہے۔

  • اٹلی میں کورونا کا سیلاب، 9135 افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا کا سیلاب، 9135 افراد ہلاک

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۷

    کورونا وائرس 189 سے زائد ملکوں تک پھیل گیا جس سے 24 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ 5 لاکھ 32 ہزار 263 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

  • کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا

    کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔

  • دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶

    دنیا بھر میں کورونا سے 22 ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • اٹلی میں ہر طرف کورونا ہی کورونا، 8165 افراد ہلاک

    اٹلی میں ہر طرف کورونا ہی کورونا، 8165 افراد ہلاک

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶

    کورونا وائرس 189 سے زائد ملکوں تک پھیل گیا جس سے 22 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 5 لاکھ متاثر ہو چکے ہیں۔

  • اٹلی، ساڑھے سات ہزار سے زائد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے

    اٹلی، ساڑھے سات ہزار سے زائد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱

    اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • اٹلی کی سڑکوں کے دلخراش مناظر

    اٹلی کی سڑکوں کے دلخراش مناظر

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳

    کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

  • اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 7503 افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 7503 افراد ہلاک

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۱

    کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۴ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS