-
اٹلی کے بعد اسپین میں چین سے زیادہ کورونا سے ہلاکتیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱کورونا کا مرکز سمجھے جانے والے سے زیادہ جہاں جاری ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی تھیں، وہیں اب اسپین میں بھی چین سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تائید ہوگئی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 6820 افراد ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا بے قابو ہلاکتوں کی تعداد 6078 ہوگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر، روسی امداد پہنچ گئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹اٹلی میں خطرناک کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے روس کی امدادی کھیپ اٹلی پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا کا قہر جاری، اٹلی ٹاپ آف دی لسٹ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
ایطالوی وزیر اعظم ملک کی حالت زار پر رونے لگے
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵روس نے اتوار کو 100 ڈاکٹروں اور ماہرین کی ایک ٹیم اٹلی روانہ کی ہے جہاں کورونا وائرس سے شدید تباہی مچا رکھی ہے۔
-
اٹلی میں 53 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 793 افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4825 ہوگئی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے تباہی جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۵اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 627 افراد کی ہلاکت کے بعد اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4032 ہوگئی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کی تباہی، فوجی گاڑیوں سے منتقل کئے جا رہی ہیں لاشیں؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ویسے کورونا پوری دنیا کے لئے تباہی بن چکا ہے لیکن چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے اب تک اٹلی میں سب سے زیادہ تباہی مچا رکھی ہے۔