SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اٹلی

  • ہندوستانی ماہیگیروں کے قتل کے ملزم کو اٹلی جانے کی اجازت

    ہندوستانی ماہیگیروں کے قتل کے ملزم کو اٹلی جانے کی اجازت

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰

    ہندوستانی سپریم کورٹ نےکیرالا کےساحل پر ہندوستانی ماہیگیروں پرحملے کےملزم اطالوی میرین جیرون کو اٹلی جانےکی اجازت دے دی ہے

  •  لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے

    لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے

    May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷

    اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے ہیں-

  • اٹلی میں نیٹو کے خلاف عوامی مظاہرہ

    اٹلی میں نیٹو کے خلاف عوامی مظاہرہ

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    سیکڑوں اطالوی شہریوں نے معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔

  • اٹلی میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم

    اٹلی میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم

    May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴

    روم میں مظاہرین اور پولیس کے تصادم میں متعدد افراد زخمی ہوگئے

  • اٹلی اور آسٹریا کی سرحد پر مظاہرے

    اٹلی اور آسٹریا کی سرحد پر مظاہرے

    May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰

    اٹلی اور آسٹریا کی سرحد پر ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پر تشدد رخ اختیار کر گئے۔

  • ہندوستان اطالوی بحریہ کے اہلکار کو رہا کرے، اقوام متحدہ کی ثالثی عدالت کا مطالبہ

    ہندوستان اطالوی بحریہ کے اہلکار کو رہا کرے، اقوام متحدہ کی ثالثی عدالت کا مطالبہ

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹

    اقوام متحدہ کی ثالثی عدالت نے حکم دیا ہے کہ ہندوستان چار سال سے وہاں قید اطالوی بحریہ کے اہلکار کو رہا کرے اور اسے وطن واپس جانے دے۔

  • کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام

    کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸

    اٹلی کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہندوستان کی سابق حکومت کے بعض حکام پر اٹلی کی ایک کمپنی کے عہدیداروں سے رشوت لینے کے الزام کی توثیق کے بعد ہندوستان کی پارلمینٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے ممبران نے اس مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے-

  • کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت

    کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    اٹلی میں جنگ مخالفین نے علاقے میں کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کےساتھ سبھی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر اٹلی کی تاکید

    ایران کےساتھ سبھی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر اٹلی کی تاکید

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷

    اٹلی کے وزیراعظم نے ایران کےساتھ سبھی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پرزودیا ہے

  • اٹلی کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    اٹلی کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیر اعظم مٹیو رینزی سے گفتگو میں ماضی میں ایران اور اٹلی کے خوشگوار تعلقات کی طرف اشارہ اور دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی اور آپ کی حکومت کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں ہماری نگاہ، الگ اور مثبت ہے اور امید ہے کہ یہ دورہ بھی اسی نقطہ نظر کی تقویت سے متعلق واقع ہو گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS