-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا احتجاج
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ، حکومت پر جمہوریت پامال کرنے کا الزام
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی معمول کی کارروائی نہ چل سکی۔
-
پاکستان میں ای وی ایم کے استعمال کا بل منظور ہو جانے کے بعد شک و تردید بدستور باقی
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا بل منظور، الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہوں گے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱پاکستان میں اگلے انتخابات، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے تحت ہوں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل سمیت اہم بلوں کی منظوری کے بعد کہی۔
-
پی ڈی ایم کا متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پی ڈی ایم کو پھر فعال بنانے کی کوشش
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
-
پاکستان کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کا ہنگامہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی اپوزیشن نے حکومت کے ریلیف پیکج کو مسترد کردیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔
-
پاکستان میں پینڈورا اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت میں ٹھنی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶پاکستان میں حزب اختلاف نے پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ تحقیقاتی سیل کو مسترد کردیا ہے۔