-
ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔
-
ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
اپوزیشن نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈیم نے حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک پر غور اور اسمبلیوں سے استعفے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
-
اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج سے صورت حال سنگین
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳دہلی کی سرحد پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا بارھویں روز میں داخل ہو گیا۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی جاری
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم ، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
-
پی ڈی ایم جلسے میں رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کی جلسہ گاہ کی طرف جانے والے راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کے کارکنوں کی گرفتار کی مذمت
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنماؤں نے ملتان میں اپنے کارکنوں کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔
-
پی ڈی ایم کے کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دئے جانے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاو پراس ملک کے وزیراعظم کی تشویش
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰پاکستان کے وزیراعظم نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔