-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تعطل ختم، پیر سے ایوان کی کارروائی معمول پر لوٹے گی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زيریں لوک سبھا میں گذشتہ کئی دنوں سے جاری تعطل ختم کرنے اور ایوان کی کارروائی پرسکون طریقے سے چلانے پر آخرکار اتفاق رائے حاصل ہو گیا ہے۔
-
ایس آئی آر- جمہوریت پر حملہ، بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے، اپوزیشن کا احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے کے پیش نظر ایس آئی آر کے عمل کو واپس لینے کے مطالبے کو لے کر لوک سبھاميں اپوزیشن جماعتوں شدید ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائي ملتوی کرنا پڑی۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
انداز جہاں: اردوغان ، بحرانوں کی زد میں
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/14
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔