-
برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے شیعہ-سنی اتحاد کو اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل بتایا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے اور علاقائی و عالمی رد عمل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حرم مطہر میں ہوئے وحشیانہ جرم پر افغان علمائے اہلسنت کا سخت ردعمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲افغانستان کے علمائے اہلسنت نے ایران کے مقدس شہر مشہد المقدس میں واقع فرزند رسول کے حرم مطہر کے صحن میں منگل کے روز ہوئے وحشیانہ جرم پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن مسلمانوں کے خلاف اپنی سازشوں پر عمل کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
کرمانشاہ کی مسجد شافعی اسلامی فن تعمیرکا حسین شاہکار
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳ایران کا شہر کرمانشاہ ایک سیاحتی شہر ہے اور اس شہر کا سفر کرنے والے اس شہر میں موجود آثار کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے ہیں اس شہر کی آبادی کا بڑا حصہ شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن ایران کے دیگر شہروں کی طرح اس شہر میں بھی برادارن اہل سنّت کی آباد ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد شافعی بھی ہے ، مسجد شافعی کرمانشاہ شہر کی قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتی ہے ، یہ شہر کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے جس میں قدیم معماری کے حسین جلوے نظر آتے ہیں یہ مسجد کرمانشاہ کے مرکزی ب
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی برادران
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2021
-
گرگان میں شیعہ و سنّی علماء کی شرکت کےساتھ سیمینار کا انقعاد
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲ایران کے شہر گرگان میں مدرسۂ علمیہ امام خمینی رح میں ہفتہ وحدت کی آمد کی مناسبت سے سیرت نبوی ص کے موضوع پر شیعہ و سنّی علمائے کرام کی شرکت کے ساتھ سیمینار منعقد ہوا جس میں علمائے کرام و دانشوروں نے سیرت نبوی کے موضوع پر تحقیقاتی مقالہ اور تقریریں کیں۔
-
افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲افغان شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے کی شرط پر حکومت کی تشکیل میں طالبان کے ساتھ تعاون کریں گے۔
-
ایران کے اہل سنت مذہبی رہنما نے قائد انقلاب اسلامی کی قدردانی کی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷ایران میں اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولانا عبد الحمید نےایک اہل سنت کو ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کرنے پر قائد انقلاب اسلامی کے فیصلے کی قدردانی کیا ہے۔
-
کرد اہلسنت کمانڈر ایرانی بحریہ کے سربراہ مقرر
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
شہید عارف حسین نے عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہنے کا درس دیا: شیعہ و سنی علماء
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی لیاقت باغ میں منائی گئی اس موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس سے پاکستان کی اہم شخصیات اور شیعہ اور سنی علمائے کرام نے خطاب کیا۔