-
رسم عاشقی - دزفول میں ماه محرم کی عزاداری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020
-
زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶نشرہونے کی تاریخ 15/ 08/ 2020
-
جیریا، ایک بستی جہاں پورے خاندان کا ایک ہی مشغلہ ہے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰جیریا اور ساروق ایران کی دو دیہی بستیاں ہیں جہاں کے ہینڈ میڈ قالین عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں جیریا بستی کے خاندانی مشغلے یعنی قالین کی بنائی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔
-
یوم دختر مبارک
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
-
قالینِ ساروق، عالمی شہرت یافتہ قالین
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲ایران کے شہر اراک کے شمال میں ساروق اور جیریا نامی دو قریے آباد ہیں جہاں ہاتھوں سے قالین کی بنائی کا کام کافی پرانا ہے اور وہاں بُنے جانے والے قالینوں کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ ان خطوں میں خواتین قالین کی بنائی میں خاصی مہارت رکھتی ہیں اور انکی ایک بڑی تعداد اسی کام میں مصروف ہے۔
-
پروگرام ایرانی مصوری - ایرانی مصوری پر فارسی ادب کی اثراندازی
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - شیرین بہار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2020
-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2020