-
انداز جہاں: ہندوستان وپاکستان میں سیلاب
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ: 27-08-2025
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا انتباہ؛ ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر اسنپ بیک مکانیزم کو فعال کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور امیرجماعت اسلامی پاکستان کی ملاقات + ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے منگل کو ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
انداز جہاں: غزہ میں صیہونی وحشیگری
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶نشر ہونے کی تاریخ: 26-08-2025
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پہلی ستمبرکو منعقد ہورہا ہے جس میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی شرکت کریں گے
-
جرمن سیاستداں:آج ایران بین الاقوامی میدان کا ایک ذمہ دارفریق ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰جرمن سیاستداں کرسٹوفر ہرسٹل نے بڑی طاقتوں کی تسلط پسندی کے خلاف مجاہدت اور فلسطین کی حمایت میں ایران کے کردار کو قابل تعریف بتایا ہے
-
جنرل موسوی: ایران دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے اور دونوں ملکوں کی مشترکہ سرحدوں پر امن قائم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے ایران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد، ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹ایران نے امریکی صدر کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے۔
-
ہمارا دشمن اسرائیل ہے جس سے دنیا سب سے زیادہ نفرت کرتی ہے، رہبر معظم کی ٹویٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱رہبر معظم انقلاب نے عبرانی زبان میں ایک ٹویٹ کی ہے کہ ہم اس حکومت سے دشمنی کرتے ہیں جس سے پوری دنیا بیزار ہے۔
-
ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳صدر مسعود پزشکیان نے ولادیمیر پوتین سے گفتگو میں ایران کے حق افزودگی پر روس کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دینی و دفاعی اصولوں کے تحت نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے، نہ ہی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔