-
ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونی گفتگو، پاکستان میں سیل زدگان کی مدد کےلئے آمادگی کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستانی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے پاکستانی وزیر داخلہ کو ٹیلی فون کرکے پاکستان میں حالیہ سیلاب میں ہونے والے نقصان پر افسوس اور پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
غیرملکی صحافیوں کا آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳غیرملکی صحافیوں کے ایک گروپ نے تہران میں صیہونی حملے کا نشانہ بننے والی آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ کرکے اس حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سن 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کی یورپ کی جانب سے خلاف ورزی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کو اس بات کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے کہ اس معاہدے کے مطابق کوئی فیصلہ کرے جس کے وہ کبھی پابند ہی نہیں رہے ہیں۔
-
ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اتوار کے روز روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انداز جہاں: غزہ میں صیہونی درندگی
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 20-07-2025
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/20
-
قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰دمشق کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا کہ ایران ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ ہے اور اس ملک کی وحدت اور ارضی سالمیت کا حامی ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایرانی فوج کے آپریشنز کے ڈپٹی چیف نے کہا ہے کہ ہم موجودہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرنے کے ساتھ ہی اس کی جگہ نئے سسٹم سے ملک کے فضائی حدود کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی جرائم پر مبنی ایران کی سرکاری اور دستاویزی رپورٹ سلامتی کونسل میں درج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے جرائم بالخصوص 12 روزہ فوجی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے بچوں اور خواتین کے بارے میں جامع اور تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔
-
دلوں کا سفر، کربلا کی سمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰فاؤ اور دیگر عراقی شہروں کے عوام " من البحر الی النہر " کے سلوگن کے ساتھ ایران کے جنوبی ترین مقام سے اپنے 20 روزہ پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ راس البیشہ خلیج فارس کے کنارے واقع عراق کا سب سے جنوبی ترین مقام شمار ہوتا ہے ۔دیرینہ رسم کے مطابق، زائرین سب سے پہلے ساحل پر سمندر آتے ہیں اور سمندر کے پانی سے پیر دھونے کے بعد چہلم امام حسین (ع) کی زیارت کے لیے کربلا کی جانب پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔