SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران

  • ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ

    ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی ممالک کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے کی کوششوں سے باز رہیں۔

  •  ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا؛ عراقچی

    ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا؛ عراقچی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے " النیل للاخبار" ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا اور اس کی بنیاد ہمارا دینی اعتقاد اور رہبر انقلاب اسلامی کا فتوی ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

    ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    امریکی حکومت نے ایران کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

  • ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی

    ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳

    ایرانی خواتین کی ہاکی ٹیم انٹرنیشنل ویمن آئس ہاکی کے ایشیا کپ 2025 میں دوسرے نمبر پر رہی۔

  • ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ میجر جنرل سلامی

    ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ میجر جنرل سلامی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر ممکنہ خطرے اور منظرنامے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

  • ایرانی مندوب:  بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،

    ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد، سیاسی اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے

  • ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ

    ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/5

  • رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی جارحیت کا جواب دینے سے جولانی کا گریز
    صیہونی جارحیت کا جواب دینے سے جولانی کا گریز
    ۲ hours ago
  • ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
  • اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل
  • ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
  • اسرائیل کی سب سے بڑی ریفائنری پر ایران کے میزائل حملوں میں پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS