-
مغربی پابندیاں ایران اور روس کی اسٹریٹجک شراکت داری کمزور نہ کر سکیں : ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی برسوں کی پابندیاں اور دباؤ ایران اور روس کے اسٹریٹجک تعلقات کو متاثر نہیں کر سکے۔
-
ایران کے ساتھ بات چیت بعض معاملات میں اچھی رہی: امریکی نائب صدر
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۶امریکہ کے نائب صدر ڈی جے وینس نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ بات چیت کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعاون کی دستاویز اور مفاہمت کی 4 یادداشتوں پر دستخط
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی مختلف دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
بحری بیڑے سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہیں جو اسے سمندر میں غرق کرسکتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ تم یہ کہہ رہے ہو کہ ہم نے ایران کی طرف بحری بیڑے بھیجے ہیں ، اگرچہ یہ بحری بیڑہ خطرناک ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک ہمارے وہ ہتھیار ہیں جو ان کو سمندر میں غرق کر دیں گے-
-
جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں عمان کی ثالثی میں منعقد ہوا ۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر زراعت رانا تنویر حسین اور وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی ۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/17
-
ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج جنوری کے مہینے میں امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم منایا جا رہا ہے۔
-
جنیوا؛ عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں عمان کی ثالثی میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری افواج نے خلیج فارس میں "آبنائے ہرمز سمارٹ کنٹرول" کے نام سے بحری مشقیں شروع کی ہیں