-
دفاعی ہم آہنگی کی مثال؛ کراچی نمائش میں ایران کی بھرپور شرکت
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴کراچی بین الاقوامی میری ٹائم نمائش میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی وفد کے سربراہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کی دفاعی و عسکری صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ان مواقع سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے۔
-
عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے ایران کے عوام 4 نومبر کو کیوں مناتے ہیں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن؟ تہران سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجر کی خاص رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط+ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸اسلام آباد میں ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے صدا و سیما اور پاکستان کے مختلف میڈیا و ثقافتی اداروں کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
تہران میں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کا آغاز، عوام کی بھرپور شرکت
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵ملک بھر میں 4 نومبر عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کا آغاز ہوگيا ہے تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس نکا لے جارہے ہیں۔
-
4 نومبر،فیصلہ کن واقعات کی تاریخ، جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی راہ ہموار کی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲ایران کی مسلح افواج نے 4 نومبر کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ 4 نومبر فیصلہ کن واقعات کی تاریخ ہے جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ ہموار کردی
-
ایران اور امریکا کے مابین اختلافات ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین اختلاف ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہے۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
دشمن ایران کی طرف میلی نظر ڈالنے کی ہمت نہیں رکھتا: بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ سمندری سرحدوں پر قائم امن سپاہ پاسداران کے جوانوں کی شبانہ روز قربانیوں کا نتیجہ ہے اور دشمن ان کی شجاعت سے خوفزدہ ہے۔
-
ایران کے حسین مناظر
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱ایران کے حسین مناظر دل کو چھو لینے والے قدرتی حسن، تاریخی عمارات اور ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج پیش کرتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا گروسی اور عمانی ہم منصبوں کے بیانات پر دوٹوک ردعمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس پیغام میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور عمان کے وزیر خارجہ کے حقیقت پسندانہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔