-
ترجمان دفتر خارجہ ایران : قطر پر صیہونی حکومت کا حملہ بہت خطرناک اور اقوام متحدہ کے منشورکے خلاف ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر کے دارالحکومت دوحا پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں:اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ: 09-09-2025
-
نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تہران اسلام آباد روابط کو اعلی ترین سطح تک لے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
صدر ایران نے ونیزوئلا کی ارضی سالمیت اوراس ملک کے عوام کی حمایت پر زور دیا ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ونزوئلا کے صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کے تجربے نے ثابت کردیا ہے کہ ہمارے ملک کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی شکست، ملی اتحادویک جہتی کا نتیجہ ہے جس نے ہماری قوم کو لازوال طاقت عطا کردی ہے اور جب تک یہ اتحاد باقی ہے کوئی بھی طاقت ہمارے ملکوں پر وار نہیں لگا سکتا۔
-
غزہ میں انسانی بحران پر ایران و عمان کا ردعمل، عالمی سطح پر فوری کارروائی کی اپیل
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایرانی وزیر خارجہ نے عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں جاری صہیونی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ ریاستی دہشت گردی کا نمایاں ترین مصداق ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر رضا نجفی نے ایٹمی سیکورٹی کے زیر عنوان اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ جس نے ایٹمی سیکورٹی اور سیف گآرڈ کو خطرے میں ڈال دیا، امریکا اور اسرآئیل کی ریاستی دہشت گردی کا واضح ترین نمونہ ہے
-
انتالیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب، کئ کتابوں کی رونمائی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰تہران میں منعقدہ انتالیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں اسلامی اتحاد پر، جدید کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز یا دھوکا؟
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ: 08-09-2025
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز؛ صدر ایران کا خطاب
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر مسلمانوں میں اختلاف و تفرقہ نہ ہو اور وہ باہم متحد ہوں تو صیہونی، غزہ اور علاقے کے ملکوں کے خلاف یہ جرائم نہیں کرسکتے۔
-
ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳عالمی فورم برائے تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک اور علاقائی بھائی چارے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو فخر ہےکہ وہ سلسلے میں سیاسی سفارتکاری انجام دے رہا ہے-