-
افغان عوام کے لئے ایران کی امداد، تین سو سے زائد ایل پی جی ٹینکر افغانستان کے لئے روانہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶افغان عوام کے لئے ایران کی جاری انسان دوستانہ امداد کے سلسلے میں سیّال گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ ایران کے صوبے خراسان جنوبی سے افغانستان روانہ کی گئی ہے۔
-
ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱گزشتہ جمعے کو افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے دور حکومت کا سب سے بڑا دہشتگردانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک خودکش داعشی دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا کر کم ازکم ۱۰۰ شیعہ نمازیوں کو شہید اور ۲۰۰ کو زخمی کر دیا۔ ایران کے معروف آرٹسٹ حسن روح الامین نے ایک غمناک پینٹنگ بنا کر شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
افغان و ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹افغانستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کو مبارکباد پیش کی۔
-
افغان عوام کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس کا موقف ہے کہ ملک میں مسائل پرامن طریقے اور بات چیت کے ذریعے ہو اور انتقال اقتدار مفاہمت آمیز طریقے سے انجام پائے۔
-
ایران نے افغانستان سے ملنے والی سرحد بند کردی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کےساتھ ملنے والی سرحد بند کردی ہے
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی مندوب سے ملک کی موجودہ صورت حال اور بین الافغان امن مذاکرات کے عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان کو کھیل کے میدان میں، ایران کے تجربات اور کوچز کی ضرورت
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸افغانستان نے کھیل کے شعبے میں ایران کے تجربات اور ماہرین سے استفادے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان صدر کے مشیر اور نائب وزیرخارجہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹افغانستان کے نائب وزیرخ ارجہ نے ایران کی جانب سے بین الافغان مذاکرات کی حمایت کو اتنہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
حسن روحانی اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک بات چيت
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷دہشتگردی کا مقصد افغان حکومت کو کمزور کردینے کے سوا کچھ نہیں ہے: صدر حسن روحانی
-
پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔