-
جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران اور روس کا تعاون جاری
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰جدید ترین ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران روس تعاون کا جنگ یوکرین سے کوئی تعلق نہیں۔
-
ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ کا ایک کامیاب تحقیقاتی تجربہ ہوا ہے جبکہ مزید دو تحقیقاتی تجربات ہونے ابھی باقی ہیں۔
-
کیش انٹرنیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزی بیشن کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دوسری بین الاقومی نمائش جنوبی ایران کے جزیرے ، کیش میں شروع ہوگئی ہے۔
-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی پیداوار کے میدان میں کسی سے اجازت نہیں لیں گے، صدر ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پرامن ایٹمی صنعتوں میں تحقیق و ترقی کی حمایت کرتی ہے
-
ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔
-
رینو ٹکس نمائش میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات کی نمائش
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶ایران کے شہر تبریز میں نویں رینو ٹیکس دو ہزار اکیس نمائش کا انعقاد ہوا۔
-
ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کی دفاعی ترقی بے نظیر رہی، استقامتی محاذ کے علمبردار آج قائد انقلاب ہیں: جنرل باقری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کی خدمات کو سراہا ہے۔
-
ایرانی سپر کمپیوٹر کی رونمائی اتوار کو ہوگی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے سپر کمپیوٹر سیمرغ کی رونمائی آئندہ اتوار کو جائے گی۔
-
ڈاکومینٹری - ایران اور جدید ٹیکنالوجیاں
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸نشرہونے کی تاریخ 14/ 03/ 2021