-
صدائے عشق / دستاویزی پروگرام
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰نشرہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2023
-
ہندوستان کی بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر کا دورہ ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ہندوستان کی، بندرگاہوں اور جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر ایرانی حکام سے مذاکرات و گفتکو کی غرض سے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے درے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان تجارتی تعلقات کے فروغ لئے پر عزم
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے پیداواری امور کے خصوصی کمیشن کے سربراہ نے تہران مین ہندوستان کے سفیر سے گفتگو میں تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی ماضی سے کہیں زیادہ تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی ہندوستانی حکومت و عوام کو مبارکباد
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد پر ہندوستان کی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان جہاز رانی کا سلسلہ شروع
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵والفجر جہاز رانی کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے ایران اور ہندوستان کے درمیان منظم جہاز رانی اور کنٹینروں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
کرائپٹو کرنسی کے سلسلے میں ہندوستانی حکومت نے بل تیار کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴ہندوستان میں اتھورائزیڈ ڈیجیٹل کرنسی کے ریگولیشن اور پرائیوٹ ورچوئل کرنسی پرپابندی لگانے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں ایک بل پیش کیا جائے گا۔ سرمائی اجلاس انتیس نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔
-
ایران و ہندوستان وزرائے خارجہ کی ملاقات، آپسی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات میں فریقین نے تجارتی تعلقات کو بڑھانے اور کورونا کے ٹیکے کی سپلائی کے بارے میں بات کی۔
-
ایران و ہندوستان تجارتی تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پُر عزم
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹ایران اور ہندوستان نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں فارسی کی چھے کتابوں کی رونمائی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فارسی زبان کی چھے جدید کتابوں کی رونمائی کی گئی۔