-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
یورپی ممالک شیطنت اور شرپسندی سے باز آجائیں: ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔
-
ایران کے خلاف ناکام ہو چکے امریکہ کی یورپ سے التجا، تم ہی پابندی لگا دو!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶پابندیوں کے نشے میں چور امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ واشنگٹن کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر پابندیاں عائد کریں۔
-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
فرعونی پرچم ۔ پوسٹر
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵آج ایشیا ،یورپ اور امریکہ میں جو پرچم اسلامی انقلاب کے بالمقابل بلند ہو رہا ہے، یہ وہی پرچم ہے جو ماضی میں ابراہیم (ع)، موسیٰ (ع) اور عیسیٰ (ع) کے مقابلے میں بلند ہوا تھا۔پرچم اٹھانے والے مٹ گئے مگر آج ابراہیم (ع)، موسیٰ (ع) اور عیسیٰ (ع) باقی ہیں۔ ان کی بقا کا راز بھی وہی ہے جو خدا نے جناب موسیٰ (ع) سے فرمایا ہے: لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ؛یعنی خوف و ہراس کا شکار مت ہو، غلط اندازے تمہارے دماغ میں نہ آئیں کیوں کہ خدا تمہارے ساتھ ہے۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 26.02.2019)
-
تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا: صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
-
خلیج فارس کے مسائل کو سفارتکاری سے حل کرنے پر یورپ کی تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کی خصوصی مشیر ناتالی توچی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ سفارتکاری کے ذریعے خلیج فارس میں بحری جہازوں کی آزادانہ رفت و آمد کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جانا چاہئیے:جواد ظریف
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲ایران نے کہا ہے کہ یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کیخلاف کھڑا ہونا چاہئیے ۔
-
امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھےگا اور یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جھانسے میں نہ آئے۔