یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جانا چاہئیے:جواد ظریف
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i344302-یورپ_کو_امریکہ_کے_یکطرفہ_اقدامات_کے_خلاف_ڈٹ_جانا_چاہئیے_جواد_ظریف
ایران نے کہا ہے کہ یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کیخلاف کھڑا ہونا چاہئیے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲ Asia/Tehran
  • یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جانا چاہئیے:جواد ظریف

ایران نے کہا ہے کہ یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کیخلاف کھڑا ہونا چاہئیے ۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹو‏ئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یورپ کو امریکی یکطرفہ اقدامات کیخلاف کھڑا ہونا ہے تو اسے عملی اقدام کی ضرورت ہے۔

محمد جواد ظریف نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ کیلئے عالمی امن کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا چاہے وہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہو یا انسانی اور منشیات کی اسمگلنگ کے حوالے سے۔