-
تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری کی پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری اور ان کے ہمراہ جانے والے ایرانی وفد نے، اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات کی ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات، سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ملاقات کی جس میں آپسی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
لاہور میں ایران و پاکستان کا تجارتی اجلاس
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تجارت میں مزید اضافے کی راہوں اور رکاوٹوں کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورۂ ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷پاکستان کے انسداد منشیات فورس کے کمانڈر جنرل شبیر احمد نوریجو اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل مجید کریمی کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایران پاکستان مشترکہ مشقیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران اور پاکستان نے خلیج فارس میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
پاکستانی بحریہ کا شہدائے بندر عباس کو خراج تحسین
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲پاکستانی بحری بیڑے کے کمانڈروں اور عملے نے بندر عباس میں گلزار شہداء نامی قبرستان میں حاضری دی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
پاک ایران سیکورٹی تعاون کا فروغ
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
رشتوں کو مزید مضبوط کرنے کے لئے پاکستانی بحریہ اسکواڈرن ایران پہنچ گیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸ایران اور پاکستان کے درمیان بحری تعاون دونوں دوست، ہمسایہ اور مسلمان ملکوں کے درمیان گہرے اسٹریٹیجک تعلقات کے فروغ کا باعث بنے گا۔
-
پاکستانی رائڈرز ایران کی سیر کے لئے نکلے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹پاکستان کے ایک ثقافتی اور سیاحتی قافلے نے موٹر سائیل کے ذریعے لاہور سے ایران کے مختلف شہروں کا سفر شروع کیا ہے۔