-
ایران اور پاکستان کے تعاون میں فروغ اور استحکام پر اتفاق
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان ایران سرحد پر محدود رفت آمد بحال
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳پاکستان ایران سرحد تاجروں اور طلبہ کی رفت آمد کے لیے کھول دی گئی ہے۔
-
ایران پاکستان ٹیکس فری سرحدی تجارت
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران سے پاکستانی وزیر اعظم اور ازبک صدر کی ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حصارکشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر باڑ لگانے کا اٹھاون فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات قدیمی اور گہرے ہیں ۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا دورۂ تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں: سفیر ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد افغانستان کی بھلائی چاہتے ہیں اور اس ملک میں امن و استحکام دونوں پڑوسی ملکوں کی مشترکہ خواہش ہے۔
-
ایران و پاکستان نے کی بحری تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷پاکستانی بحریہ نے ایران کے ساتھ سمندری تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
پاک بحریہ کے سربراہ کا ایرانی بحریہ کے ناردرن زون کا دورہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجدخان نیازی اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے ناردرن زون پہنچے ہیں۔