-
علاقائی معاملات میں ایران کا کردار فیصلہ کن ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سی پیک اقتصادی کوریڈور اور افغان امن عمل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
-
پاکستانی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں: سفیر ایران
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ سرحدی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے باہمی تعاون پر تیار ہیں۔
-
ایران نے پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی لین دین بحال کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرحدیں دوبارہ کھولے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران نے کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کل کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
ایران و پاکستان مشکل حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ تھے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴ایران کے صدر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو برادرانہ اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سخت اور کھٹن حالات میں ایک دوسرے کے حامی اور ساتھ ساتھ رہے۔
-
ایران و پاکستان باہمی تعاون و ترقی کی جانب گامزن
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲ایران اور پاکستان نے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر کیا ہمدردی کا اظہار کیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے پر ایران کا اظہار ہمدردی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی و دفاعی تعاون کو تیار
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعاون کی توسع کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران پاکستان کے درمیان میرجاوہ سرحد کھول دی گئی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰ایران کے سرحدی کسٹم محکمے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنوبی مشرق میں پاکستان کی سرحد سے ملی میرجاوہ سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔