-
پیشین سرحد پر ایران اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں بحال
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱حکومت پاکستان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: پاکستان
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، دونوں نے ایک دوسرے کو سراہا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔
-
ایران اور پاکستان فضائی ٹرانسپورٹ کے میدان میں تعاون کو فروغ دیں گے
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱ایران اور پاکستان نے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔
-
کورونا کے خوف سے پاکستانی سرحدیں بند
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵حکومت پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اپنی تمام سرحدیں چودہ دنوں تک کے لئے بند کر دی ہیں ۔
-
وزیر اعظم پاکستان سے ایرانی سفیر کی ملاقات
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقے میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے باہمی تعاون اور کوششوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
جاری ہے ایران پاکستان تجارتی لین دین
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی سرحد سے باہمی تجارت جاری رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے لئے خصوصی انتظامات بھی کئےگئے ہیں۔