-
ایران کے ساتھ دو بڑی طاقتوں کی فوجی مشقیں۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸"میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی آن لائن ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے تہران بیجنگ تعلقات، ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے چین کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کے سمجھوتے کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر رئیسی اور صدر شی کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران چین سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر دونو ملکوں کے صدور نے ایک دوسرے کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
ایران چين تجارتی اور معاشی تعلقات میں فروغ کے اشارے
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷تہران اور بیجنگ نے باہمی تجارتی لین دین کی شرح کو 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱چین نے کہا ہے کہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دوستانہ تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔
-
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سو ویں سالگرہ پر وزیر خارجہ ایران کی مبارک باد
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیس کی سو ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں ایران اور چین کے تعلقات پہلے سے زیادہ فروغ پائیں گے۔
-
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ویانا میں عالمی اداروں میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔