-
ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران میں پاکستانی زائرین اربعین کے پہلے قافلے کی آمد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱میرجاوہ بارڈر سے سیستان و بلوچستان پہنچنے والے پاکستانی زائرین کے پہلے قافلے کی آمد کے ساتھ ہی زاہدان میں اربعین حسینی کے زائرین کے قافلوں کو فیول کی فراہمی کا کام ہفتے کے روز سے شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران: ریمدان بارڈر پاکستانی زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اب پاکستانی زائرین اس بارڈر کی طرف سفر کر سکتے ہیں۔
-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
ایران کےعلاقے سراوان میں پاکستان کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سراوان کے ایک سرحدی علاقے پر آج صبح حملہ ہوا ہے اور تہران نے اس سلسلے میں پاکستان سے فوری وضاحت طلب کرلی ہے۔
-
دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸ایران کے وزیر داخلہ نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہئے کہ دہشت گرد عناصر پاکستان میں اپنا کوئی اڈہ بنا سکیں۔
-
ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیاں روکنے کے خلاف احتجاج
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷تربت میں ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کےخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲عراق میں جاری اربعین ملین مارچ میں شرکت کی غرض سے ایران پہنچنے والے پاکستانی زائرین کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔