-
ایران و پاکستان کے مابین تجارتی اور اقتصادی لین دین کو فروغ دینے پر تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲پاکستان کے مشیر برائے توانائی نے دوطرفہ تعاون کی توسیع میں ایران کے کردار کی قدردانی کرتے ہوئے نئی سرحدی منڈیوں کے قیام کی ضرورت پر زرو دیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر داخلہ پاکستان کے دورے پر
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر داخلہ سید مجید میر احمدی دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی حکام سے بات چیت اور دونوں ملکوں کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کے دسویں اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی، پاکستان کے سیکورٹی اور توانائی کے مفادات کو پورا کرنے ضمانت دیتی ہے۔
-
ایرانی سرحدی فورس کا ایران افغان سرحد پر بدامنی کا بھرپور جواب
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ایرانی کی سرحدی فورس نے ایران افغان سرحد پر بدامنی پیدا کرنے کا بھرپور اور ٹھوس جواب دیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک اچھی ہمسائیگی کا مظاہرہ کریں، ایران
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ایران کی سرحدی سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ پڑوسی ملکوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اچھی ہمسائیگی کی پابندی کریں اور اس بات کی ہرگز اجازت نہ دیں ان کی سرزمینوں سے ایران کی سرحدی سیکورٹی کے خلاف کوئی کاروائی کی جاسکے۔
-
ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کا پختہ عزم رکھتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔
-
ایران و پاکستان تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ کوششوں کے لئے پرعزم
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱ایران و پاکستان نے تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ تعاون مزید پختہ کرنے کے مقصد سے سرحدی منڈیوں کے قیام اور بارٹر ٹریڈ سمیت مختلف مسائل کا ایک بار پھر جائزہ لیا ہے۔
-
میجرجنرل محمد باقری اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مابین ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستانی فوج کے جی سی ایس سی کے چیرمین کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کی تشکیل پر زور دیا۔
-
سراوان میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی کراسنگ کوہک کھول دی گئی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶ایران اور پاکستانی کی مشترکہ سرحدی کراسنگ ایران کے شہر سراوان کے علاقے کوہک میں کھول دی گئی ہے اس سے مقامی لوگوں کے معاشی مسائل کے حل اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اٹھارہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین زمینی راستے سے اسلامی جمہوریہ ایران پہنچے ہیں جنہیں کربلا معلیٰ جانے کے لیے عراقی سرحد کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔