SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ایران: مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی دعوت کا خیر مقدم

    ایران: مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی دعوت کا خیر مقدم

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے کراچی کے قریب ہونے والی فوجی مشقوں میں شامل ہونے کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں، باور نامی ایئر ڈیفنس سسٹم کی زبردست توانائی + ویڈیو

    ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں، باور نامی ایئر ڈیفنس سسٹم کی زبردست توانائی + ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰

    فضائی دفاعی مشقوں کے دوران ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے فرضی دشمن سے تعلق رکھنے والے زیادہ بلندی پر موجود ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر مار گرایا۔

  • ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں

    ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    ایرانی فوج کی ایئر ڈیفنس مشق چودہ سو تین کے دوسرے مرحلے میں، ایئر ڈیفنس کے فعال اور غیر فعال سینسرز کے ذریعے دشمن کے حملہ آور ڈرونز کی ٹریسنگ، مانیٹرنگ اور ان کے خلاف مناسب حکمت عملی سے کارروائی کی گئی۔

  • ملک کی سلامتی اور استحکام پر تاکید؛ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری

    ملک کی سلامتی اور استحکام پر تاکید؛ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷

    میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ 46ویں یوم آزادی کے موقع پر ایران کے اسلامی نظام کی طاقت اور اس کے استحکام کا دنیا بھر میں بول بالا ہوگیا ہے۔

  • میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو

    میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰

    سپاہ نیوی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز سپاہ پاسدران کے بحری شعبے کی توانائیوں کے معمولی اور چھوٹے مظاہر ہيں جو قابل نمائش ہیں۔

  • ایرانی فوج کا ایک اور کارنامہ، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ کے لئے تیار

    ایرانی فوج کا ایک اور کارنامہ، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ کے لئے تیار

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰

    مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ سے مستفید ہو رہی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

  • ایران کے سپر ہیوی ڈرون

    ایران کے سپر ہیوی ڈرون "غزہ" کی رونمائی + ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲

    سپاہ پاسداران کی ایئرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر سپر ہیوی ڈرون طیارہ غزہ کی رونمائی کر دی اور ایک ہائبرڈ آپریشن میں پہلی بار، غزہ ڈرون کے ذریعے ایک ساتھ آٹھ اہداف کونشان بناکر تباہ کردیا۔

  • ایران کی بری فوج کی مشقیں+ ویڈیو

    ایران کی بری فوج کی مشقیں+ ویڈیو

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران آرمی نے کیا دھماکہ، فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی

    ایران آرمی نے کیا دھماکہ، فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈرنے جنگی سیکورٹی مشقوں کے دوران، 110 کلومیٹرتک مار کرنے والے فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی کی خبر دی اور بتایا کہ ان مشقوں کے دوران، الماس پن پوائنٹ میزائلوں اور اپنے ہدف کو پوری دقت کے ساتھ نشانہ بنانے والے بموں کو بھی آزمایا گیا۔

  • انداز جہاں: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ پاکستان

    انداز جہاں: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ پاکستان

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/21

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ۳۳ minutes ago
  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

  • اسپیکر ڈاکٹر قالیباف باکو کے لیے روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS