-
ایران میں ایونس بحری مشقیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے پہلے سمندری علاقے میں مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ملکوں اور مبصر ملکوں کے بیڑوں اور مانیٹروں کے استقبال کی تقرب کا انعقاد کیا گیا۔
-
دشمنوں کی کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، ایڈمیرل شہرام ایرانی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے زور دے کر کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ہم ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کی عالمی میڈیا میں وسیع کوریج + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۵اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کو غیرملکی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے صیہونی حکومت کو دیا سخت انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے کوئي اور جنایت کی تو اگلا جواب کئي گنا محکم ہوگا۔
-
انداز جہاں - تل ابیب پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کامیاب جوابی میزائلی حملے 2
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰نشرہونے کی تاریخ 10/01/ 2024
-
شہید نصراللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا، جنرل موسوی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔
-
کوئی بھی شیطانی طاقت ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی بھرپور دفاعی توانائی کو دشمنوں کے مقابلے میں اس کے تحفظ کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
ہمیں کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں، ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ کی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر ہند اور بین الاقوامی سمندروں کی سلامتی کی ذمہ دار ہے اور اس کو اس علاقے اورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے۔
-
28 صفر کی مناسبت سے تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں کی عزاداری
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت جانگداز اور نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں نے عزاداری کی