-
عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ایران کی تقسیم کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔ ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے جائیں گے لیکن ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔
-
عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا پھر ڈرون حملہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی زمینی فورس نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں۔
-
ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔
-
11 ہزار کی بلندی پر مسلسل 8 گھنٹے پرواز کرنے والے ڈرون کی رونمائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰"شہاب" کے تربیتی ڈرون کی پہلی بار نمائش کی گئی۔
-
دشمنوں پر پھر موت بن کے برسے ایران کے ڈرون طیارے
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں بلوائیوں اور شر پسند عناصر کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شر پسندوں اور بلوائیوں سے نفرت+ ویڈیوز
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد شہروں میں بلوائیوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مظاہرے ہوئے اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ایسے افراد سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
دہشت گردوں اور بلوائیوں پر موت بن کے برسے ایران کے میزائل
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے شمالی عراق میں دہشت گرد گروہوں کے کئی ہیڈ کوارٹرز پر توپ خانے سے حملہ کیا۔
-
ایران کے دشمنوں پر یوں برسی موت+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں انقلاب دشمن عناصر اور حالیہ فسادات کے حامیوں کے ٹھکانے کو توپخانوں سے نشانہ بنایا۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲ہفتہ دفاع مقدس کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔
-
ایران میں دفاع مقدس کی سالگره کا پروگرام
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸سحر نیوز رپورٹ