SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)

    ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳

    ایرانی فوج کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں جمعرات کی شب، یازھرا کے رمزیہ نعرے کے ساتھ شروع ہوئی ہیں جو جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جارہی ہیں۔ ان مشقوں میں قومی سطح پر تیار کئے گئے مختلف پیشرفتہ اسلحوں کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔

  • ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ

    ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔

  • ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقوں کی ایک جھلک (ویڈیو)

    ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقوں کی ایک جھلک (ویڈیو)

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سالانہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار‘‘، جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جا رہی ہیں۔ ذوالفقار ۱۴۰۱ نامی یہ مشترکہ فوجی مشقیں ’’یازہرا‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ گزشتہ شب شروع کی گئیں۔

  • ایران: ذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کی پیشقدمی کو ناکام بنادیا

    ایران: ذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کی پیشقدمی کو ناکام بنادیا

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱

    ایران میں ذوالفقار فوجی مشقیں یا زہرا (س) کے کوڈ ورڈ سے شروع ہو گئیں۔

  • ایران میں موساد کا ایک اور نیٹ ورک تباہ

    ایران میں موساد کا ایک اور نیٹ ورک تباہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸

    ایرانی انٹیلی جنس نے ملک میں موساد کا ایک اور نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے جس کا ملکی دفاعی صنعتی اداروں میں تخریب کاری کا منصوبہ تھا۔

  • ایرانی قوم نے مقتدر ہونے کا راستہ اتنخاب کیا ہے ، جنرل سلامی

    ایرانی قوم نے مقتدر ہونے کا راستہ اتنخاب کیا ہے ، جنرل سلامی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے مضبوط ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور سیاسی آزادی و خود مختاری ایک ایسی نعمت ہے جو خود کو مضبوط و مستحکم بنائے بغیر حاصل نہیں کی جاسکتی۔

  • ایران، مشہور اہل سنت عالم دین کے قاتل گرفتار

    ایران، مشہور اہل سنت عالم دین کے قاتل گرفتار

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے اصل مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت سے امریکا میں خوف و ہراس

    ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت سے امریکا میں خوف و ہراس

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴

    امریکا کی ایک فوجی چھاونی نے ایران کی ڈرون توانائی کا مقابلہ کرنے کی کوشش اور اس بارے میں کویت میں واقع علی السالم ایئربیس کی سرگرمیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • ایران سیکورٹی اہلکاروں کی کامیابی، دہشت گردی کی ٹیم تباہ

    ایران سیکورٹی اہلکاروں کی کامیابی، دہشت گردی کی ٹیم تباہ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷

    ایران میں خونخوار دہشت گردوں کی ٹیم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

  • ایرانی بحریہ کی توانائی پر تاکید

    ایرانی بحریہ کی توانائی پر تاکید

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۲ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS