ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقوں کی ایک جھلک (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i416340-ذوالفقار_۱۴۰۱_فوجی_مشقوں_کی_ایک_جھلک_(ویڈیو)
اسلامی جمہوریہ ایران کی سالانہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار‘‘، جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جا رہی ہیں۔ ذوالفقار ۱۴۰۱ نامی یہ مشترکہ فوجی مشقیں ’’یازہرا‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ گزشتہ شب شروع کی گئیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵ Asia/Tehran