-
ایران نے طالبان سے جھڑپوں کی تفصیل بتا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سلامتی میر احمدی نے افغانستان کی سرحد پر فائرنگ کے واقعے کے بارے میں کہا کہ افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کو سرحدی لائن کا مکمل علم ہونا چاہیے۔
-
ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر طالبان اور ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے کہ ایران کے دشمن بھی اسکی غیر معمولی دفاعی توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
دشمن ایران کی عسکری توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ایران کی روز بروز بڑھتی عسکری و دفاعی طاقت نے مغربی ممالک اور انکے ذرائع ابلاغ کو تشویش میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ اب انہیں عسکری میدان میں ایران کی توانائی کا اعتراف کرنے پر مجبور بھی کر دیا ہے۔
-
دشمن ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی پوزیشن میں نہیں: صدر ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ذرہ برابر جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا جائے گا جو دشمنوں کو پچھتانے پر مجبور کردے گا۔
-
دشمنوں میں ایران پر حملے کی جرات تک نہیں ہے: جنرل فدوی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا کہ دنیا نے ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت کا اعتراف کیا ہے اور اب کسی میں ایران کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت تک نہیں ہے۔
-
امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
دشمن کے بدلتے حربوں کے مطابق اپنے ہتھیار بنانے پر قادر ہیں: ایڈمیرل سیاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ ایران کی فوج کو نئے خطروں کے پیش نظر، جدیدترین دفاعی ٹیکنالوجیوں سے لیس کر دیا گیا ہے۔
-
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴ایران کا دارالحکومت آج عالمی منظر نامے میں سیاسی و سفارتی سرگرمیوں کا اہم مرکز رہا۔ ایک طرف شام کے سلسلے میں ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے روس اور ترکی کے صدر نے ایران کا دورہ کیا وہیں دوسری طرف شام کے وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر دفاع بھی تہران پہچنے ہیں۔ ویڈیو اور تصاویر میں ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل باقری اور ترک وزیر دفاع حلوصی آکار کی ملاقات کو دیکھا جا سکتا ہے۔