SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی مسلح افواج

  • مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقیں

    مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقیں

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • جدیدترین ڈسٹرائر کی تیاری ایرانی بحریہ کے مستقل پروگرام کا حصہ ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    جدیدترین ڈسٹرائر کی تیاری ایرانی بحریہ کے مستقل پروگرام کا حصہ ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے آپریشنل ضرورتوں کے مطابق ڈسٹرائر کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • غیر قوتوں پر بھروسہ کرنے والے نقصان اٹھائیں گے، سکیورٹی کے میدان میں خود کفیل ہونے کے حوالے سے ایران نمونۂ عمل ہے: قائد انقلاب اسلامی

    غیر قوتوں پر بھروسہ کرنے والے نقصان اٹھائیں گے، سکیورٹی کے میدان میں خود کفیل ہونے کے حوالے سے ایران نمونۂ عمل ہے: قائد انقلاب اسلامی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • اپنی سلامتی کے سلسلے میں غیر قوتوں پر بھروسہ کسی سانحے سے کم نہیں، علاقائی ممالک ایران کی طاقت اور دانشمندی کو نمونہ عمل بنائیں: رہبر انقلاب اسلامی

    اپنی سلامتی کے سلسلے میں غیر قوتوں پر بھروسہ کسی سانحے سے کم نہیں، علاقائی ممالک ایران کی طاقت اور دانشمندی کو نمونہ عمل بنائیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر

    فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فوجی مشقوں میں شریک ریپڈ ایکشن فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر دیں گی۔

  • ایران کی فاتحانہ خیبرفوجی مشقیں

    ایران کی فاتحانہ خیبرفوجی مشقیں

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴

    ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • شمال مغربی سرحدوں پر ایرانی فوج آج سے کرے گی طاقت کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    شمال مغربی سرحدوں پر ایرانی فوج آج سے کرے گی طاقت کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴

    بعض پڑوسی ممالک کی شرارتوں کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کی شمال مغربی سرحدوں کے قریب فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے جو آج جمعے کے روز سے شروع ہو رہی ہیں۔ ماہرین ایران کی بری فوج کی ان فوجی مشقوں کو موجودہ حالات کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔

  • بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے مقدس دفاع کی اقدار کی نشر و اشاعت کے ادارے میں بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری کی موجودگی میں منگل 28 ستمبر 2021 کی شام مقدس دفاع کے حوالے سے مستقل نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔

  • فاتحان خیبر فوجی مشقیں

    فاتحان خیبر فوجی مشقیں

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۳ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS