-
فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا جلد ہوگا آغاز، سپاہ اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، دشمن میں ایران کے خلاف کوئی حماقت کرنے کی جرأت نہیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں شمال مغربی ایران میں منعقد ہوں گی۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت، ایران کی طاقت سے لرزتی ہے، ایرانی جنرل کیا بیان
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج امریکی فوج اور صیہونی حکومت، ایران کی طاقت سے لرزتی ہے۔
-
ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ہماری دفاعی اور عسکری ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کا پہلا کانسی تمغہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کی مسلح افواج کے نوجوان باکسر ایمان رمضان پور نے فوجی بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں کانسی کا گرانقدر تمغہ حاصل کر لیا۔
-
بمبوں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ کے کارناموں کی نمائش
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی کی موجودگی میں 20 ستمبر 2021 کو بموں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اسٹراٹیجیک کارناموں کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
ایرانی افواج کی توانائیوں پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دے گا: وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ایران کے وزیر دفاع نے صیہونی حکام کی ہرزہ سرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے احمقانہ اور جاہلانہ اقدام کا دنداں شکن جواب دے گی۔
-
دفاعی طاقت میں اضافہ ترجیحات میں شامل ، وزیردفاع
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دفاعی طاقت اور دفاعی سفارت کاری میں اضافہ ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸فخرا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کے آغاز اور ہنگامی استعمال کی اجازت صادر کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے تحقیقاتی کام دو سال پہلے خود شہید فخری زاده اور ان کے ساتھیوں نے شروع کردیا تھا اور آج ہم ان کے نام پر بننے والی ویکسین کی پیداوار اور ہنگامی استعمال کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی ویکسین فخرا کے کلینیکل ٹرائل کا آخری مرحلہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ