ایران میں ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کا انعقاد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i395871-ایران_میں_ذوالفقار_1400_فوجی_مشقوں_کا_انعقاد
ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ Asia/Tehran
  • ایران میں ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کا انعقاد

ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔

فوجی مشقوں کے پریس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مکران کے ساحلوں کے قریب، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کا اصلی مرحلہ اتوار سے یا رسول اللہ کے مقدس کوڈ سے شروع ہو گیا ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے انفنٹری، آٹلری، اور انجینئرنگ کور کے علاوہ، اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ، بحریہ کے مختلف فلوٹس، فضائیہ کے جنگی جہاز اور ڈرون طیارے حصہ لے رہے ہیں۔