-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
مسلمانان عالم عالمی سامراج کے سامنے ڈٹ جائیں: ایران آرمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸پیغمبر اسلام حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخانہ اقدامات کا دفاع کرنے پر فرانسیسی حکام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کا سرحدی علاقے کا دورہ+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا سے لگنے والی ملک کی سرحدوں کا دورہ کیا۔
-
اگر ہم کمزور حریف ہوتے تو امریکہ مہلت نہ دیتا: جنرل باقری
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ جنگ شروع تو کر سکتا ہے لیکن ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہو گا۔
-
آذربائیجان- آرمینیا سرحد پر ایرانی فوج تعینات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا سے لگنے والی سرحد پر فوجی اور ٹینک تعینات کر دیئے ہیں۔
-
عاشقان ولایت 99 فوجی مشقوں کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں ولایت ننانوے نامی اپنی سالانہ مشقیں انجام دی ہیں۔
-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
سرحدی سیکورٹی اور عوام کی سلامتی ریڈ لائن ہیں: ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان سے ملنے والی ملکی سرحدوں پر کسی بھی قسم کی جارحیت اور خطرے کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور تہران اس کا سختی کے ساتھ جواب دے گا۔
-
ایران میں ایئر ڈیفنس کی مشقیں شروع
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کی مدافعین آسمان ولایت- 99 نامی مشقوں کا " یا رسول اللہ (ص) کے کوڈ ورڈ کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔
-
استقامت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید - خصوصی رپورٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں