-
دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران کی ذالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰ایرانی فوج کی مشترکہ مشقیں ذوالفقار۹۹ ( ۲۰۲۰) اپنے اہداف کی کامیابی کے بعد ختم ہوگئیں۔
-
فوجی مشقوں کے دوران غدیر آبدوز کا کامیاب تجربہ+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو آج اختتام پذیر ہوں گی۔
-
ایران نے پھر طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں اور خطروں کو مد نظر رکھتے ہوئے فوجی مشقیں کیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران کر دیا۔
-
جب ایرانی کروز میزائل نصر نے دشمن کے ہدف کو تباہ کر دیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار-۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
-
ایران کی ذوالفقار 99 فوجی مشقیں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
بحریۂ کے کمانڈوز کا ٹرینگ کورس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈوز کی ٹرینگ کے لئے سروس کورس کا اہتمام کیا گیا۔