-
فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
-
ملک کی مسلح افواج اپنے پیروں پر کھڑی ہے: ایرانی کمانڈر
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶ایران کی بحریہ کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ دفاعی چین میں ملک کی مسلح افواج اپنے پیروں پر کھڑی ہے اور کسی بھی ملک پر وابستہ نہیں ہے۔
-
سائبرحملوں کا منہ توڑجواب دینے پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
سائبر حملوں کا منھ توڑ جواب دیں گے: ایرانی فوج
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت، گروہ یا شخص کی جانب سے ملک کے خلاف کیے جانے والے سائبر حملوں کا بڑا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایران سے ایسے ہی نہیں ڈرتے دشمن+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی شعبے میں کافی پیشرفت کی ہے۔
-
ایران کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی اور وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی محمد اسلامی کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی
-
پورٹ ابیل کنٹرول ٹاور کی رونمائی
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی عوام نے ہمیشہ دشمن کے دانت کھٹے کئے ہیں: جنرل باقری
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے مرصاد فوجی آپریشن کو خطرات کے مقابلے میں ایرانی عوام کے اتحاد کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایڈمرل سیّاری کا جنگی ساز و سامان کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرایڈمرل جبیب اللہ سیّاری نے ہفتہ کی صبح فوجی ساز و سامان اور تعمیر نو کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ کیا اور اس دورے میں سینیٹائزر اور ماسک کی تیاری اور اسی طرح انواع و اقسام کے ٹینکوں منجملہ ٹینک 72 ٹی کی اوور ہالنگ اور ان شعبوں میں انجام پانے والے اقدامات کا نزدیک سے معائنہ کیا۔