-
شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے لئے کلنگ کا ٹیکہ ہے اور ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع ہے۔
-
ایرانی ہیلی کاپٹروں اور انکی توانائیوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲ایران کی مسلح افواج بشمول ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے پاس بڑی تعداد میں مختلف قسم کے جنگی اور غیر جنگی ہیلی کاپٹرز موجود ہیں جن کا مختلف فوجی اور سول آپریشنز میں اب تک بڑا اہم کردار رہا ہے۔ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کچھ ہیلی کاپٹر تو خود ہی تیار کئے ہیں جبکہ بہت سے ہیلی کاپٹروں کو انہوں نے جدید ترین ہتھیاروں اور دفاعی و تکنیکی سسٹموں سے لیس کر کے اپگریڈ بھی کیا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے آلہ کاروں کو ایران کی افواج کا سخت پیغام
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کو ایران کا سخت انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں اور صیہونیوں کے آلہ کاروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرارتوں اور ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں استقامتی محاذ کے انتہائی سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا.
-
جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹ایران؛ دفاعی صنعت کے ماہرین کے تیار کردہ کوثر ماڈل کے تین جنگی طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکہ کے کم عقل حکام یہ بھول گئے ہیں کہ پابندیوں کے زمانے میں ہی ایران دفاعی صنعت اور فوجی طاقت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین منزل تک پہونچا ہے۔
-
ایران، سپاہ پاسداران نے اپنی طاقت دکھائی+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے کردستان علاقے میں فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
ایرانی عزم کے آگے دشمن پست ہوگئے + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ملک میں تیار ہونے والے جنگی طیارے، فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔
-
ایرانی کمانڈر کا بیان، امریکی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع اور فوجی اور دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیر جنرل حسین دہقان کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی کسی بھی طرح کی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے۔
-
دشمن کی حماقت کا منہ توڑ جواب دینے پرتاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
دشمن کی ہر حماقت کا منہ توڑ جواب دیاجائےگا: جنرل باقری
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایران کے خلاف دشمن کی مسلسل فتنہ انگیزی کا ذکر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر کوئی بھی غلطی کی تو ایران اس کا منھ توڑ جواب دے گا۔