-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے پھر دھوم مچائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے عالمی مقابلوں میں کئی رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے۔
-
امریکہ کے فلم فسٹیول میں ایرانی فلم کی نمائش
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲ایرانی فلم بے سرزمین امریکہ کے بین الاقوامی فلمی میلے سائن کوئیسٹ کے لئے منتخب کر لی گئی ہے۔
-
ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایٹمی میدان میں ایران کی پیشرفت کی رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جدید ترین آبدوز اور تباہ کن بحری جہاز بنانے میں مصروف
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایران کے دفاعی ماہرین تباہ کن بحری جہازوں اور جدید ترین آبدوزوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
-
ہم دفاعی پوزیشن سے نکل کر دشمن پر حملے کی پوزیشن میں آچکے ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران کی بری فوج کے ڈرون یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرون طیاروں کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ مقامی سطح پر تیار کیے جا رہے ہیں۔
-
ایران ٹریڈیشنل میڈیسن میں چوتھے نمبر پر
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایران ٹریڈیشنل میڈیسن ریسرچ کے میدان میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔
-
ایرانی پہلوانوں نے تاریخ رقم کی، گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں چاروں فائنلسٹ بازی مار لے گئے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴ایران کے پہلوان نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک بار پھر اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴ایران کے مایۂ ناز پہلوان حسن یزدانی نے فری اسٹائل کشتی کے سیمی فائنل میں اپنے روسی حریف کو ہرا کر اوسلو میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب اسکے بعد یزدانی کا فائنل مقابلہ امریکہ کے معروف پہلوان ڈیوڈ ٹیلر سے ہوگا۔
-
کشتی کے عالی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دھوم
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹ایک سو پچیس کلو گرام وزن کی فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع، بیلا روس کے پہلوان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔