-
انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران کی پہلی پوزیشن
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰اصفہان میں جاری انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران آرمی کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں ایرانی پہلوانوں کا دوسرا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶ایران کے پہلوانوں نے روس میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک ایک سونے اور چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایرانی ماہرین نے وراثتی سرطان کی تشخیص دینے والا ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ایرانی سائنسدانوں نے موروثی سرطان کا پتہ لگانے والا جینٹک ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵ایران کے پہلوانوں اور کشتی بازوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کر لئے۔
-
سونے اور قیمتی پھتروں کی پیداوار میں ایران دنیا کے سات بڑے ممالک میں
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور برآمد کرنے والوں کی یونین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایران سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور انکی برآمدات کے سلسلے میں دنیا میں ساتواں بڑا ملک ہے۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵تہران یونیورسٹی کے کالج آف ایگری کلچر کے اسکالروں کے ارسال کردہ منصوبے کو سوئزر لینڈ میں ہونے والے ایجادات کے مقابلے میں طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔
-
اعضا کی پیوندکاری میں ایران نمایاں عالمی پوزیشن کا مالک
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳ایران نے اعضا کی پیوندکاری کے میدان میں شاندار ترقی کی ہے اور دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - چالیس سالہ ترقی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 08/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - چالیس سالہ ترقی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸نشرہونے کی تاریخ 05/ 08/ 2021