-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵ایران کے پہلوانوں اور کشتی بازوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کر لئے۔
-
سونے اور قیمتی پھتروں کی پیداوار میں ایران دنیا کے سات بڑے ممالک میں
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور برآمد کرنے والوں کی یونین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایران سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کی پیداوار اور انکی برآمدات کے سلسلے میں دنیا میں ساتواں بڑا ملک ہے۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵تہران یونیورسٹی کے کالج آف ایگری کلچر کے اسکالروں کے ارسال کردہ منصوبے کو سوئزر لینڈ میں ہونے والے ایجادات کے مقابلے میں طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔
-
اعضا کی پیوندکاری میں ایران نمایاں عالمی پوزیشن کا مالک
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳ایران نے اعضا کی پیوندکاری کے میدان میں شاندار ترقی کی ہے اور دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - چالیس سالہ ترقی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 08/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - چالیس سالہ ترقی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸نشرہونے کی تاریخ 05/ 08/ 2021
-
اپنے ویکسین کی بات ہی الگ ہے!۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز میں رجوع کرنے والے بہت سے افراد متعدد غیر ملکی ویکسین ہوتے ہوئے قومی سطح پر تیار ہونے والے ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایران نے اب تک کورونا کے متعدد ویکسین تیار کئے ہیں۔ شدید ترین پابندیوں کے باوجود ایران کی اس اہم کاوش کو عالمی سطح پر خاصا سراہا جا رہا ہے۔
-
ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح دشمن کی آنکھوں کا کانٹا ہے: صدر روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف پروجیکٹوں اور منصوبوں کا افتتاح ان تمام لوگوں کی آنکھوں کا کانٹا ہے جنھوں نے ایران کے خلاف سازشیں کی ہیں۔
-
ایرانی فلم بین الاقوامی میلے میں انعام کے لئے نامزد
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱ایران کی بنائی ہوئی ایک شارٹ فلم ''زنگ تفریح'' یا انٹرول اسپین کے ایک فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کے لئے نامزد کر دی گئی ہے۔