-
ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔
-
ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴ایران کی قومی کشتی ٹیم نے سونے اور چاندی کا ایک ایک جبکہ کانسی کے دو تمغے حاصل کر کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
ہماری ترقی 42 سال پہلے شروع ہوئي ، اب ہم عالمی طاقت ہیں، مغرب نے پوری انسانیت کو مسائل میں ڈالا، وزیر دفاع
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آٹھ سالہ مقدس دفاع اور پھر اس کے بعد ملک کے خلاف بھاری پابندیوں اور محاصرے نے ہمیں پیش رفت و ترقی کے ایسے ماڈل کی سمت بڑھایا کہ آج ہم اس کی بدولت اور ملک کے نوجوان دانشوروں کی مدد سے عالمی طاقت بن چکے ہيں۔
-
ایران میں تیارشده اسپتنک وی ویکسین کی رونمائی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ٹیلی اسکوپ بھی منظر عام پر آگیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران ٹیلی اسکوپ بنانے والے دنیا کے دس ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا۔
-
ایران کا معروف پنیر، ’’لیقوان‘‘۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے تبریز ضلع میں ’’لیقوان‘‘ نامی ایک چھوٹا سا قریہ آباد ہیں۔ نہایت لطیف آب و ہوا کے حامل اس قریے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنے خاص پنیر کے باعث ملکی و عالمی سطح پر خاصی شہرت رکھتا ہے۔ یہ پنیر پورے ایران میں ’’لیقوان پنیر‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ اس قریے اور اسکے آس پاس کے علاقے میں قریب ۳۰۰ صنعتکار سرگرم ہیں جو صرف اس پنیر کی پیداوار میں مصروف ہیں۔ لیقوان کا یہ معروف پنیر اندرون ملک استعمال ہونے کے علاوہ ایشائی، خلیج فارس اور بعض یورپی ممالک کو بھی برآمد کیا جاتا ہے۔
-
ایران کی خاتون شوٹر نے گولڈ میڈل جیتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴ایران کی خاتون شوٹر آرمینا صادقیان کروویشیا میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
-
کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ