-
الیکٹرانک جنگ میں ایران کی زبردست انٹری، کل ہوگا طاقت کا مظاہرہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سپر آسمان-1400 نامی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز سے شروع ہوں گی جس میں ایران کی مسلح افواج کے تمام ڈویژنز کی الیکٹرانک جنگ کی اسٹریٹجک یونٹس شرکت کریں گی۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلے ایران کی تیسری پوزیشن
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷دو ایرانی محققین نے سوئزرلینڈ میں ہونے والے ایجادات کے عالمی مقابلوں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
غزہ میں فتح کے بعد غزہ ڈرون ، کیا ہیں اس خاص ڈرون کی خصوصیات اور کیوں ایران نے اپنے ڈرون کا نام غزہ رکھا ؟
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تین اہم دفاعی اور عسکری مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔ دوسری جانب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ریموٹ جنگ کی صلاحیت حاصل کرلی ہے-
-
بائیوٹیکنالوجی کے میدان میں ایران ایشیا کے ٹاپ ممالک میں
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱کورونا وبا کا پھیلاؤ دنیا میں ٹیکنالوجی بالخصوص بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کا باعث ہوا ہے: سورنا ستاری
-
ایرانی سپر کمپیوٹر کی رونمائی اتوار کو ہوگی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے سپر کمپیوٹر سیمرغ کی رونمائی آئندہ اتوار کو جائے گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹انسان نما "سرنا4 " ایرانی روبوٹ 2020 کے ٹاپ 10 روبوٹس میں شامل ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹انسان نما "سرنا4 " ایرانی روبوٹ 2020 کے ٹاپ 10 روبوٹس میں شامل ہے۔
-
ایران کی نینو مصنوعات دنیا کے پینتالیس ملکوں کو برآمد
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴ایران میں تیار ہونے والی نینومصنوعات دنیا کے پینتالیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔
-
ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ؛ سات دفاعی مصنوعات کی رونمائی
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ہے اور اتوار کے روز سات جدید ترین دفاعی آلات و مصنوعات کی رونمائی عمل میں آئی ہے۔
-
ایران میں روسی ویکسین کی پیداوار جلد شروع ہوگی، وزیر صحت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران عنقریب دنیا میں ملکی اور غیر ملکی کورونا ویکسین تیار کرنے والا ملک بن جائے گا۔