-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائی
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایران کے وزیر زراعت نے کہا ہے کہ آبادیران نمائش میں کیپٹن بی نامی اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔
-
ایران میں تیار کردہ میٹرو ٹرین جلد ہی میٹرو لائن پہ آن ٹریک ہوگی، نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۴ایران کے نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے بتایا ہے کہ ملکی سطح پر تیار کی جانے والی میٹرو ٹرین آئندہ ایک سے دو ہفتوں میں ٹرانسپورٹ لائنوں پر آن ٹریک ہوگی۔
-
ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی اور ریڈیو میڈیسین پروڈکٹ میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے میڈیکل اور ریڈیو میڈیسین کے شعبے میں پندرہ نئے پروڈکٹ تیار کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت سے امریکا تشویش میں مبتلا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کے پیشرفت نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کیلئے دشمن کن ہتھکنڈوں سے کام لے رہا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو پیچھے رکھنے کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران کی پیشرفت روکی جا سکے۔
-
ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام، فضائی صنعت کے شعبے میں ایران کی ترقیات
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶امریکی پابندیاں ایران کی فضائی صنعت کو متاثر نہیں کرسکی ہیں۔
-
گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کو ملے 16 تمغے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ایتھلیٹکس ٹیم نے سولہ تمغے جیت کر چوتھا مقام حاصل کیا۔
-
ایرانی طلبہ کی سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳ایرانی طلبہ نے سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔